قومی ٹیم عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں شرکت کریگی

منگل 6 مئی 2014 16:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) : قومی ٹیم عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں شرکت کرے گی۔ یہ ٹورنامنٹ روان سال نومبر اور دسمبر میں جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے گذشتہ دنوں اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں کھیلے گئے این بی پی قومی ٹی 20- کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران اچھی کارکردگی دکھانے والے 30 کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :