قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے کل آذربائیجان روانہ ہوگی

منگل 6 مئی 2014 16:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) 4رکنی قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے (آج)7 مئی کو آذر بائیجان روانہ ہوگی ۔ گرینڈ سلیم آئندہ ماہ 9 سے 11مئی تک آذرئیجان کے شہر باکو میں منعقد ہوگا جس میں شرکت کیلئے 2 کھلاڑی اور 2 آفیشلزجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :