دوسرا ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 5سے 13جون تک نیدر لینڈ میں کھیلا جائیگا
منگل 6 مئی 2014 16:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) دوسرا ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 5سے 13جون تک نیدر لینڈ میں کھیلا جائیگا ۔پاکستان کی دو ویٹرن ہاکی ٹیمیں پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب اور پاکستان ویٹرن ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے کل11اپریل کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں ٹریننگ کیمپ لگایا جائے گا ،پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ میں ٹریننگ کیلئے ویٹرن کھلاڑیوں اختر رسول ،قاسم ضیاء ،اشتیاق احمد ،توقیر احمد ڈار ،رانا مجاہد ،آصف باجوہ ،شاہد علی خان ،سلیم شیروانی ،شہباز احمد سینئر ،انجم سعید ،خالد بشیر ،طاہر زمان ،دانش کلیم ،شفقت ملک ،خواجہ جنید ،محمد خالد ،رحیم خان ،محمد عرفان جونیئر ،محمد شہباز جونیئر ،محمد ندیم ،احمد عالم ،محمد اخلاق اور طارق شیخ کو ہدات کی ہے کہ وہ کوآرڈینیٹر طاہر زمان اور اولمپئن انجم سعید کو رپورٹ کریں ۔
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنیوالے ٹیم آفیشلز میں محمد واسع جلیل ،صغیر احمد ،ارشد علی ،رانا محمد مظہر اور ڈاکٹر اسد عباس شاہ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.