شردھا کپور کی نئی مووی” ایک ولن“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

منگل 6 مئی 2014 16:04

شردھا کپور کی نئی مووی” ایک ولن“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) عاشقی ٹو کی ہیروئن شردھا کپور کی نئی مووی ”ایک ولن“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے ۔ شردھاکپورکے مداح بے صبری سے فلم کے پہلے گانے گلیاں کاانتظارکررہے ہیں۔سدھارنتھ ملہوترہ کبھی پیار میں سب کچھ ہارنے والے عاشق کے روپ میں ہیں، تو کبھی جنونی محبوب کا روپ ان کا ہے ہولا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ولن کہانی ہے بنتے بگڑتیرشتوں کی، جس کی ہیروئن شردھا کپور تو عاشقی ٹو سے ہر دل میں جگہ بنا چکی ہیں۔

مووی کا ٹریلر آئے مہینہ ہوا اور جو آتے ہیں ہوگیا تھا ہٹ، رتیش دیش مکھ ہیں اصلی ولن یا سدھارنتھ ملہوترہ ، بس اسی کا ہے سب کو انتظار ۔ ایک ولن کا حال ہی میں پہلے گانے گلیاں کی آڈیو آئی ہے، جس نے ٹریلر کی طرح سب کو چونکا دیا ہے ۔اس گیت کی ویڈیو جمعہ کو آرہی ہے ،جبکہ فلم ستائیس جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

متعلقہ عنوان :