بجلی شارٹ فال 4 ہزار 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا محال
منگل 6 مئی 2014 12:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 500 میگاواٹ تک ہو گیا ۔ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ شہری علاقے میں دس اور دیہی میں چودہ گھنٹے ہے۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 10 ہزار 700 اور طلب15 ہزار200 میگاواٹ تک ہے۔
(جاری ہے)
تربیلا اور منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج کم ہونے سے پن بجلی کی پیداوار 3 ہزار 400 میگاواٹ ہے جبکہ آئی پی پیز6 ہزار80 اور تھرمل ذرائع ایک ہزار220 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں۔ شارٹ فال میں کمی نہ ہونے کی وجہ سے لوڈ شیدنگ کا دورانیہ شہری علاقے میں دس اور دیہی میں چودہ گھنٹے تک ہے جبکہ دیہی علاقوں میں مسلسل دو دو گھنٹے بھی بجلی کی بندش کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.