ڈھاڈر کے لیویز ایریا سے لاہور سے نوشکی جانیوالے ٹرک کے ڈرائیور کونامعلوم افراد نے اغواء کر لیا
پیر 5 مئی 2014 18:09
مچھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مئی 2014ء) ضلع کچھی بولان کی تحصیل ڈھاڈر کے لیویز ایریا سے لاہور سے نوشکی جانیوالے ٹرک کے ڈرائیور کو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ڈھاڈر اور اس کے گردنواح میں ٹرک ڈرائیوروں کے اس سے قبل بھی درجنوں اغواء کے واقعات رونماء ہوچکے ہیں مگر انتظامیہ اس کے تدراک میں مکمل ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں تفصیلات کیمطابق پیر کے علی الصبح ضلع کچھی بوالان کی تحصیل ڈھاڈر کے قریب سراج آباد کے مقام پر مسلح افراد نے لاہور سے نوشکی جانیوالی ٹرک نمبر TKN127کو اسلحہ کے زور پر روک کر اس کے ڈرائیور ''ندا محمدترین'' پشین کے رہائشی کو اغواء کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ڈھاڈر اور اس کے گردنواح مسلسل ٹرک ڈرائیور وں کے اغواء کے واقعات رونما ہورہے ہیں جس کی روک تھام اور ملزمان کی گرفتاری میں انتظامیہ مکمل ناکام نظر آرہی ہے شاہراہ پر اغواء کاروں کی راج قائم ہوچکے ہیں حکام بالا مسلسل پیش آنیوالے اغواء کے واقعات کے روک تھام کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں تاکہ شاہراہ کو عوام کیلئے محفوظ بنایا جاسکیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.