اقلیتی امور و انسانی حقوق کے صوبائی وزیر طارق مسیح گل کی نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی قائد مدثر شہباز ریحان سے ملاقات
پیر 5 مئی 2014 17:29
لا ہو ر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مئی 2014ء) اقلیتی امو ر و انسا نی حقو ق کے قا ئم مقا م صوبا ئی وزیر اور پا رلیمانی سیکر ٹر ی طا رق مسیح گل نے پا کستا ن میں قیام امن کے لیے نو جوا نو ں کو اُمید کی کر ن قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ بین المذ اہب ہم آہنگی کے فر وغ کے لیے نو جو ان ”سفیر “ کا کر دار ادا کر یں ۔
(جاری ہے)
گز شتہ روز نیشنل یو تھ اسمبلی کے صو با ئی قا ئد مد ثر شہبا ز ریحا ن کی قیا دت میں قو می یو تھ اسمبلی کے چا ر رکنی وفد سے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا حکو مت پنجاب نو جو انوں کو سا منے لا نے کی بھر پو ر کر شش کر رہی ہے ۔
اِس مو قع پر نیشنل یو تھ اسمبلی کے صوبا ئی وزیر بر ائے اقلتیی امو ر کا مر ان ما رٹن نے قو می یو تھ اسمبلی کی طر ف سے اقلیتی امو ر و انسا نی حقو ق کے قا ئم مقا م صوبا ئی وزیر اور پا رلیمانی سیکر ٹر ی طا رق میح گل کو ایک علا متی ڈافٹ پیش کیا ۔وفد میں ممبر نیشنل یو تھ اسمبلی شہروزبد رانہ اور نمر ا ارشد بھی مو جو د تھی۔ صو با ئی قا ئد مد ثر شہبا ز ریحا ن نے اس مو قع پر صوبا ئی وزیر اور پا رلیمانی سیکر ٹر ی طا رق میح گل کو نیشنل یو تھ اسمبلی کے پس منظر اور پیشِ منظر پر خصوصی بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.