پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا ،ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،ہمارے ملک کی فائر سروس نے عالمی سطح کا پیشہ وارانہ معیار حاصل کرنے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں‘گورنر پنجاب، یورپ اور دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں فائرفائٹرز ہمیشہ ہیرو تصور کئے جاتے ہیں‘چوہدری محمد سرور کا تقریب سے خطاب
اتوار 4 مئی 2014 21:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کو اس سے متعلق آگاہی اور فلیگ مارچ کئے گئے ۔پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122)نے ریسکیورز اور فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا ۔اس حوالے سے مرکزی تقریب گورنرہاؤ س میں منعقد ہوئی جس میں گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورنے بطورمہمان خصوصی شرکت کی جبکہ تقریب میں فائرسیفٹی کمیشن کے ممبران بشمول سیکرٹری کمیشن رافع عالم ، دیگرصوبائی محکموں کے سیکرٹریز اور دیگرنے شرکت کی۔
گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ جا ن بچا نے کا معز ز پیشہ ہر دور میں قابل تحسین اور قابل احترام رہا ہے ۔ یو ں تو جا ن بچا نے والے ریسکیو ر ز کا ہر پیشہ اور ہر شعبہ اہم اور قا بل ستائش ہے مگر آ ج فا ئر فا ئٹر ز کے عا لمی دن کے مو قع پر ہما را محور وہ عظیم فا ئر فا ئٹر ز ہیں جو جا ن بچا نے کا کام آ گ کے پر خطر شعلو ں میں سر انجا م دیتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.