انسان مسلسل لگن سے کام کرے تواسکی خواہشیں حقیقت میں بدل جاتی ہیں ‘ ماریہ واسطی ، عوام کی خدمت کیلئے سیاست میں آنا ضروری نہیں ،اسکے اور بھی بہت سے طریقے ہیں ‘ اداکارہ
اتوار 4 مئی 2014 13:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء)ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ انسان مسلسل لگن سے کام کرے اور پھر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسکی خواہشیں حقیقت میں نہ بدلیں ،ضروری نہیں کہ عوام کی خدمت کیلئے سیاست میں ہی آیا جائے بلکہ اسکے اور بھی بہت سے طریقے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ہر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن ہوتی ہے جسکے باعث خواہشات بھی جنم لیتی ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ انسا ن جو بھی خواہش کرے وہ ضرور پوری ہو۔
لیکن میری یقین ہے کہ انسان مسلسل لگن سے کام کرے اور پھر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسکی خواہشیں حقیقت میں نہ بدلیں ۔ ماریہ واسطی نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے اور اگر ہم اس روایت کو دوبارہ زندہ کر دیں تو بہت سے لوگ جو معاشرے میں آگے نہیں بڑھ پاتے انہیں مواقع میسر آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.