اداکارہ انمول نور نے اسٹیج ڈرامہ ” پیار والا سچ “ میں شاندار پرفارمنس دے کر میلہ لوٹ لیا

اتوار 4 مئی 2014 13:38

اداکارہ انمول نور نے اسٹیج ڈرامہ ” پیار والا سچ “ میں شاندار پرفارمنس ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء)اداکارہ انمول نور نے اسٹیج ڈرامہ ” پیار والا سچ “ میں شاندار پرفارمنس دے کر میلہ لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے پنجابی گانے پر زبردست پرفارمنس دی جس پر ہال میں موجود ڈرامہ شائقین بھی اداکارہ کے ساتھ رقص کرتے رہے اور انہیں خوب داد دی ۔ اداکارہ نے بھرپور حوصلہ افزائی پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ہما علی‘ شیبا رانی‘ اقرار خان‘ قسیم خان‘ جان برال ‘ سلیم پنچھی ‘ شاہد خان ‘ عارف گل ‘ ایما ے ٹھاکر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔