وفاقی حکومت مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کرے گی،اٹارنی جنرل کو ہدایات جاری، وفاقی حکومت سندھ ہائی کورٹ میں سابق فوجی حکمران کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرے گی
ہفتہ 3 مئی 2014 23:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء) وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویزمشرف کانام ایگزٹ کنٹرول سے نکالنے کی مخالفت کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ،وفاقی حکومت سندھ ہائی کورٹ میں سابق فوجی حکمران کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرے گی،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سابق صدرجنرل (ر)پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کے حوالے سے حکومت نے اٹارنی جنرل آفس کو ہدایات جاری کردیں، ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت سندھ ہائی کورٹ میں سابق فوجی حکمران کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرے گی۔ جہاں پرویزمشرف کی درخواست کی سماعت سات مئی کوہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.