جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، طالبان کمانڈر اعظم طارق کا بیٹا ہلاک
ہفتہ 3 مئی 2014 16:18
پشاور (رحمت اللہ شباب۔ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء) جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں کا سلسلہ عروج پرپہنچ گیا ہے جنوبی وزیرستان کی تحصیل بابڑ میں جھڑپوں کے نتیجے میں تحریک طالبان کے صفہ اول کے کمانڈر جنوبی وزیرستان کے ترجمان اعظم طارق کا بیٹا کمانڈر عرفان سمیت دو درجن کے قریب عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
طالبان نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ جھڑپ کے دوران سکیورٹی فورسز کے نو اہلکار بھی شہید ہو گئے ہیں۔
تاہم سرکاری سطح پر اس تصدیق نہیں ہو سکی علاقے میں جیٹ طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس کیوجہ سے علاقے میں نقل مکانی کا سلسلہ سلسلہ ہو گیا ہے دوسری طرف شمالی وزیرستان میں بھی تحریک طالبان کے اہم کمانڈر مفتی علاؤ الدین کو نا معلوم افراد نے قتل کر دیا ہے۔ مفتی علاؤ الدین کا تعلق شہریار گروپ سے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.