گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 23 جولائی سے سکاٹ لینڈ میں شروع ہونگے

ہفتہ 3 مئی 2014 16:05

ایڈن برگ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء) گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 23 جولائی سے سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں شروع ہونگے جس میں دنیا بھر سے نامور ایتھلیٹ شرکت کرینگے ۔