نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں ، پریتی زنٹا

ہفتہ 3 مئی 2014 13:37

نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں ، پریتی زنٹا

ممبئ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں اور امید ہے کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہونگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی زنٹا نے کہا کہ میرے خیال میں نریندر مودی کو انتخابی مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ انھیں اپنی کامیابی کے لیے صرف بھگوان سے ہی دعا کرنی چاہیے ۔