علی ظفر نے بالی ووڈ کی 2نئی فلمیں سائن کرلیں
جمعہ 2 مئی 2014 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی۔2014ء)گلوکارو اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ملک اور بیرون ملک ملنے والی کامیابی صرف اورصرف میری فیملی اورچاہنے والوں کی دعاوٴں کی بدولت مجھے ملی ہیں۔ماڈلنگ، میوزک اوراداکاری کے شعبوں میں کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے معروف فلمساز اداروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور مستقبل میں بھی بہت سے منفرد اور اچھوتے پراجیکٹس کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کوتفریح فراہم کرنے کا ارادہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں دو نئے پراجیکٹس سائن کیے ہیں جن کو معروف فلمساز ادارے بنانے جارہے ہیں۔ان فلموں میں بھی پہلے کی طرح معمول سے ہٹ کر کرداروں کو ادا کرتا دکھائی دوں گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.