1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
جمعہ 2 مئی 2014 18:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء) 1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو منعقد ہو گی ۔
(جاری ہے)
1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ ز پر پہلا انعام 30لاکھ،دوسرے انعام میں دس لاکھ روپے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696انعامات تقسیم کئے جائینگے جبکہ 100روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی پر پہلا انعام 7لاکھ،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ ایک ہزار روپے کے 1199انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.