پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافت کا عالمی دن کل منایا جائیگا

جمعہ 2 مئی 2014 18:04

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافت کا عالمی دن آج ( ہفتہ) کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف صحافتی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، ریلیاں اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کو موضوع بنایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کرینگے جبکہ ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :