دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعہ 2 مئی 2014 16:15

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد35800کیوسک‘ اخراج47000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد65800اخراج65800‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد58300‘ اخراج45000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد32300 اخراج32300ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد94500‘ اخراج87900‘ چشمہ آمد86900‘اخراج75000‘ تونسہ آمد66300‘ اخراج56800‘ پنجندآمد8800‘ اخراجNIL‘ گدوآمد52800‘ اخراج52500‘سکھر آمد45500‘ اخراج14300اور کوٹری بیراج پر آمد10200اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1401.92‘ ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1148.15‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح644.10فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :