طاہر القادری وطن واپس آنے کی بجائے11مئی کو بیرون ملک سے احتجاج کی قیادت کرینگے

جمعرات 1 مئی 2014 22:06

طاہر القادری وطن واپس آنے کی بجائے11مئی کو بیرون ملک سے احتجاج کی قیادت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مئی۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 11مئی کے احتجاج کی قیادت کے لئے وطن میں موجود نہیں ہوں گے۔

(جاری ہے)

طاہر القادری نے بتایا کہ وہ ویڈیو لنک کے ذریعے ملک بھر میں خطاب کریں گے ۔ لیکن اگر حکمرانوں نے ریاستی جبرآزمایا تو فوری طور پر وطن واپس پہنچ جائینگے اور خود احتجاج کی قیادت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :