Live Updates

عوامی شکایات ، ناقص کارکردگی ، تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایک وزیر، مشیر کو فارغ کرنے کا فیصلہ

جمعرات 1 مئی 2014 20:44

عوامی شکایات ، ناقص کارکردگی ، تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایک ..

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مئی۔2014ء) عوامی شکایت اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایک مشیر ، ایک وزیر کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت کے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو مذکورہ وزیر اور مشیر کو برطرف کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ فارغ کئے جانے وزراء میں وزیر صنعت شوکت یوسفزئی ، وزیراعلیٰ کے مشیر خصوصی یاسین خالد شامل ہیں ۔ ان کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کل متوقع ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات