سنی لیونی کی اچھی خاصی مانگ بڑھ گئی
جمعرات 1 مئی 2014 14:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مئی 2014ء)بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی کی اچھی خاصی مانگ بڑھ گئی ہے، جبھی اب راگنی ایم ایم ایس ٹو کے بعد مل گئی ہے ایک اور نئی فلم-بالی وڈ کی دنیا سنی لیونی کو لگتا ہے راس آگئی ہے ،فلمیں تو اتنی کامیاب نہیں ہورہیں ۔ البتہ بے باک اداکارہ کے بجلیاں گراتے حسن کے چرچے ہر زبان پر ہیں۔
(جاری ہے)
راگنی ایم ایم ایس ٹو میں ہوشربا مناظر کی بھرمار کرنے والی بے بی ڈول اب بنیں گی مستیزادی-یہ ہے ان کی اگلی فلم کا ٹائٹل ہے، جس میں ان کا کردار فلم اسٹار کا ہی ہوگا ۔ فلم کے ہدایتکار ہیں ملاپ زاویری جو اس فلم سے قبل گرینڈ مستی، میں تیرا ہیرو اور شوٹ آوٹ ایت وڈالا کی ہدایتکاری بھی کر چکے ہیں۔فلم کی عکس بندی اسی برس اگست سے شروع کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.