فیشن انڈسٹری میں معیاری کام ہورہا ہے‘ جیا علی

بدھ 30 اپریل 2014 23:40

فیشن انڈسٹری میں معیاری کام ہورہا ہے‘ جیا علی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2014ء)اداکارہ اور ماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری میں معیاری کام ہورہا ہے‘ نئے ڈیزائنرز نے بھی اپنی قابلیت دکھائی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں ایک فیشن تقریب میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیا علی نے کہا کہ فیشن انڈسٹری سے کئی لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ اس شعبے میں جتنی ترقی ہوگی اتنا ہی لوگوں کو روزگار ملے گا اور ملکی معیشت بھی بہتر ہوگی۔