وسیم اکرم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
بدھ 30 اپریل 2014 20:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے والد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے ۔وسیم اکر م کے والد چوہدری محمد اکرم کافی عرصہ سے علیل تھے اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا بدھ کی صبح انتقال ہو گیا ۔
(جاری ہے)
وسیم اکرم انڈین پریمئر لیگ میں کولکتا نائٹ رائڈرز کے باؤلنگ کوچ کی حیثیت ابوظہبی میں قیام پذیر ہیں جہاں انہیں انکے والد کے انتقال کی اطلاع دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.