پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر بنانے کیلئے کمیٹی کی منظوری دیدی ،ظہیر احمد کمیٹی کے سربراہ مقرر ،شکیل شیخ‘ اقبال قاسم اور ہارون رشید کمیٹی کے ممبر ہونگے

بدھ 30 اپریل 2014 20:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر بنانے کیلئے کمیٹی کی منظوری دیدی ۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر احمد کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ شکیل شیخ ،اقبال قاسم اور ہارون رشید کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

(جاری ہے)

کمیٹی ریجنز اور ڈسٹرکٹ کے معاملات پر اپنی سفارشات پیش کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :