وزیر اعظم محمد نواز شریف کا برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پر تپاک استقبال کیا

بدھ 30 اپریل 2014 19:50

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کا برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پر تپاک استقبال کیا وزیراعظم میاں محمد نوازشریف برطانوی ہم منصب سے ملاقات کیلئے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچ گئے ہیں، برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پہنچنے پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے پاکستانی ہم منصب نوازشریف کاپر تپاک استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :