چارسدہ،عزیز خیل میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت دو افراد قتل کر دیئے گئے ،ملزمان فرار
منگل 29 اپریل 2014 20:28
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل۔2014ء) پولیس سٹیشن نستہ کے حدود عزیز خیل میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت دو افراد قتل کر دیئے گئے ۔واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔نستہ پولیس نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس سٹیشن نستہ کے حدود عزیز خیل میں ناجائز تعلقات کے شعبہ پر ملزم محمود ولد سدوم نے اپنے ساتھی ملزم فصیح اللہ ولد فضل گل کی مدد سے فائرنگ کرکے پہلے اپنی بھانجی مسماة (ش) اور بعد میں عامر کو فائرنگ کر کے قتل کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق مقتولین آپس موبائل فون پر گپ شپ لگانے کا الزام تھاجس کی بناء پر لڑکی کے ماموں نے اسے غیرت کا مسئلہ بنا کر اپنے دوست کے ساتھ ملکر دونوں کو ابدی نیند سلا دیا۔ نستہ پولیس نے لڑکی کے والدہ مسماة رسالت اور لڑکے کے والد بدر منیر کے بیانات پر ملزمان محمود اور فصیح اللہ کے خلاف دوہرے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.