تھر میں صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنایا جا ئے ،ڈا کٹر صغیر احمد،خسرہ سے بچا ؤ کے لئے مو ثر ویکسینیشن مہم کو جلد شرو ع کیا جا ئے، وزیر صحت سندھ
منگل 29 اپریل 2014 19:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل۔2014ء) تھر میں صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے اور سندھ کے اضلا ع میں خسرہ سے بچا ؤ کے لئے مو ثر ویکسینیشن کو فو راََ شرو ع کیا جا ئے ۔یہ با ت صو با ئی وزیر صحت ڈا کٹر صغیر احمد نے محکمہ صحت سے تعلق رکھنے وا لے افسرا ن کے ایک اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ کسی بھی ہنگا می صو ر ت حال سے قبل اس سے نپٹنے کے لئے تما م ضرور ی اقدا مات کو مکمل رکھا جا ئے ۔
ڈا کٹر صغیر احمد نے مختلف شعبہ جات کے افسران سے ان کے شعبہ میں کئے جا نے وا لے اقدا ما ت اور عوا م کو صحت کی سہو لیا ت کی فرا ہمی سے متعلق تفصیل سے بات کی ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ صحت میں جا ر ی منصو بو ں کو جلد سے جلد مکمل کیا جا ئے اور ان منصو بو ں میں شفا فیت کے پہلو کو کسی صو ر ت نظر اندا ز نہیں کیا جا ئے گا ۔(جاری ہے)
انہو ں نے تما م پرو جیکٹ ڈائریکٹر ز کو ہدا یا ت جا ر ی کیں کہ وہ پو ر ے سندھ خصو صاََ دیہی علا قو ں کا مسلسل دورہ کر تے رہیں تا کہ صحیح صو ر ت حا ل کا بر وقت ادرا ک کیا جا سکے ۔
انہو ں نے کہا کہ ہسپتالو ں میں سیکیو ر ٹی کے حوا لے سے بھی مو ثر اقدا ما ت کئے جا ئیں انہو ں نے مزید کہا کہ خسرہ کی وبا ء کو پھیلنے سے قبل ہی کنٹرو ل کر نے کی ضرورت ہے ۔صو با ئی وزیر صحت نے ویکسین کی مو جو دہ تعداد اور اس کے مزید حصو ل کے لئے کئے جا نے والے اقدا ما ت کے با ر ے میں بھی در یا فت کیا ۔اجلا س میں سیکریٹری صحت اقبا ل در ا نی کے علا وہ پرا جیکٹ ڈائریکٹر ز و دیگر اعلیٰ افسرا ن بھی مو جو د تھے ۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.