مستونگ میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں 4 لیویز اور2 پولیس اہلکار جاں بحق
منگل 29 اپریل 2014 17:52
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) مستونگ میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں 4 لیویز اور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جب کہ پولیس صرف ایک ہی ڈاکو کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئی اور دوسرا فرار ہوگیا۔
(جاری ہے)
بلوچستان کے علاقے مستونگ شہر میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ گئی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جب کہ ڈاکو فرار ہوکر قریبی علاقے میں روپوش ہوگئے۔
ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے پولیس اور لیویز کی بھاری نفری نےعلاقے کا گھیراؤ کیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 لیویز اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ اسٹسٹنٹ کمشنر شفقت انور، ڈی ایس پی اور علاقہ ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار زخمی ہوگئے، فورسز نے جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جب کہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش کےلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.