پشاور: جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق دو زخمی

منگل 29 اپریل 2014 15:34

پشاور: جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق دو زخمی

پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) پشاور کے مصروف ترین بازار نوتیا میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق دو گروپوں میں جائیدار کے تنازع پر جھڑپ ہوئی جس میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمی اور ہلاک ہونیوالوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :