شادی کے بعد بچوں کی اچھی ماں ثابت ہونگی‘پرینیتی چوپڑا

منگل 29 اپریل 2014 13:36

شادی کے بعد بچوں کی اچھی ماں ثابت ہونگی‘پرینیتی چوپڑا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی کے بعد وہ بچوں کی اچھی ماں ثابت ہونگی۔ بھارتی ٹی وی چینل کے شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ قدرتی طور پر بہت خیال رکھنے والی ذمہ دار انسان ہیں یہ اچھی خصوصیات اچھی بیوی اور ماں بننے میں شمار ہوتی ہیں ان کے خیال میں شادی کے بعد وہ بچوں کی بہترین ماں ثابت ہونگی۔

(جاری ہے)

بچوں کا خصوصی شو ہے جس کی میزبانی 8 سالہ سدھیل کپور کرتے ہیں۔ ”ہنسی تو پھنسی“ کی نت کھٹ ہیروئن پرینیتی نے پروگرام میں بچوں کو دودھ پینے اور صحت کا خیال رکھنے کی بھی ترغیب دی۔

متعلقہ عنوان :