امیتابھ بچن نے ناگرجونا کی فلم کیلئے اپنا کیمپ شوٹ مکمل کروایا

پیر 28 اپریل 2014 23:29

امیتابھ بچن نے ناگرجونا کی فلم کیلئے اپنا کیمپ شوٹ مکمل کروایا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) میگا سٹار امیتابھ بچن نے ناگرجونا کی فلم کیلئے اپنا کیمپ شوٹ کروادیا۔ امیتابھ بچن نے اپنے بلاک پر لکھا ہے کہ اے پیارے آسمانوں کے لارڈ مجھے آج رات اس فورم سے خود کو غیر حاضر کرنے کی طاقت دے۔

(جاری ہے)

میں نے دن رات سخت محنت سے کام کیا اور ایڈز کی ڈبنگ کیلئے اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی پورا کیا اور اپنے پیارے دوست مرجوم آکنیتی کے بیٹے ناگر جونا کیلئے تیز رفتار کیمپ شوٹ بھی مکمل کروالیا

متعلقہ عنوان :