کرکٹر محمد یوسف کے بھتیجے نے بھی اسلام قبول کر لیا

پیر 28 اپریل 2014 21:10

کرکٹر محمد یوسف کے بھتیجے نے بھی اسلام قبول کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کے بھتیجے نے عیسائیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا ،محمد یوسف سمیت خاندان کے تین افراد اسلام قبول کر چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد یوسف کے اسلام قبول کرنے والے بھتیجے کا اسلامی نام محمد قاسم رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :