پی سی بی کے زیراہتمام فزیکل ٹرینرز کیلئے لیول ون کورس 2 مئی سے شروع ہوگا

پیر 28 اپریل 2014 13:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام فزیکل ٹرینرز کیلئے لیول ون کورس 2 مئی سے نیشنل اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا جس میں 30 سے زائد ٹرینرز شرکت کریں گے یہ کورس پانچ جون تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :