64ہزار روپے کے واجبات وصول کرنے کیلئے لاہور کے ہوٹل کا اداکارہ میرا کو قانونی نوٹس
پیر 28 اپریل 2014 12:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) مقامی ہوٹل کی انتظامیہ نے کپڑے کی دھلائی کی مد میں واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر اداکارہ میرا کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل کی جانب سے اداکارہ میرا کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہوں نے 20 جولائی 2013 کو اپنے کپڑے لانڈری کے لئے دیئے تھے جسے انہوں نے ایک ہفتے بعد واجبات کی ادائیگی کے بعد واپس لینا تھا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور ہی کی ایک عدالت نے فحش ویڈیو کیس میں ایف آئی اے کو اداکارہ میرا اور ان کے شوہر کیپٹن نوید کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.