پاکستان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) سے لاہور میں شروع ہوگا

اتوار 27 اپریل 2014 14:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) پاکستان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) 28اپریل سے لاہور میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی ٹینس سٹار حصہ لیں گے چیف آرگنائزر رشید ملک نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں مینز اور لیڈیز کے سنگلز اور ڈبلز، ڈبلز انڈر 12- ، انڈر 14- اور انڈر18- کے مقابلے منعقد ہونگے

متعلقہ عنوان :