اداکارسخاوت ناز نے بطور فلمساز پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

اتوار 27 اپریل 2014 13:38

اداکارسخاوت ناز نے بطور فلمساز پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) اداکارسخاوت ناز نے بطور فلمساز پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کامیڈین اداکار فلم کے لئے کافی عرصہ سے منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم اب انہوں نے فلم بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ فلم کااسکرپٹ لکھا جارہا ہے جس کا بنیادی خیال سخاوت ناز کا اپنا ہے ۔ سخاوت ناز کی یہ بطور پہلی فلم ہو گی

متعلقہ عنوان :