ملی سائرس ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر آگئیں ، جلد شوبز سرگرمیوں کا آغاز کرینگی

ہفتہ 26 اپریل 2014 23:25

ملی سائرس ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر آگئیں ، جلد شوبز سرگرمیوں کا آغاز ..

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) ملی سائرس ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر آگئیں اکیس سالہ اداکارہ ایک ہفتے سے زائد وقت تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ آئیں ۔

(جاری ہے)

ملی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اب بالکل ٹھیک ہیں اور جلد دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کرنا چاہتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :