عاشقی ٹو“ کے ہیرو ادتیہ رائے کپور کی نئی فلم کی تیاریاں

ہفتہ 26 اپریل 2014 23:23

عاشقی ٹو“ کے ہیرو ادتیہ رائے کپور کی نئی فلم کی تیاریاں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) عاشقی ٹو میں تو دیوانے محبوب بن کر ادتیہ رائے کپور بڑے بھولے بھالے لگے لیکن اب کترینہ کیف کے بننے جا رہے ہیں ہیرو اور باڈی بھی بنانا شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

محبت میں ناکامی کا غم اس عاشقی ہیرو کو پوری مووی میں بے چین کرتا رہا۔ ایک عاشقی ہی نہیں یہ جوانی ہے دیوانی میں بھی ادتیہ رائے کپور بڑے سیدھے سادے کردار میں رنبیر کپور کے دوست بنے رہے ، ان دنوں کررہے ہیں کام کترینہ کیف کے ساتھ فتور میں، بنے ہیں باورچی، جس کے ڈولے شولے بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :