شاہد کپور پانچ برس بعد نئی فلم میں بدمعاش نظر آئیں گے
ہفتہ 26 اپریل 2014 23:20
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) بالی وڈ نے ایک اور فلم کا سیکوئل لانے کی تیاری کرلی، شاہد کپور پانچ برس بعد پھر بدمعاش بن کر دھاک بٹھانے بڑے پردے پر آرہے ہیں۔
(جاری ہے)
2009ء میں آئی بالی وڈ فلم کمینے، فلم کی کہانی گھومتی تھی جڑواں کرداروں کے گرد جو نبھائے شاہد کپور نے، فلم میں جہاں ایکشن اور تھی مار دھاڑ وہیں جنگلی بلی پریانکا چوپڑا اور شاہد کے عشق کی بھی تھی داستان ، فلم کے ڈائریکٹر وشال بھردواج نے کردیا ہے اب اس بات کا اعلان ، کہ فلم حیدر کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد وہ شاہد کپور کے ساتھ کمینے کے سیکوئل ”مہا کمینے “ پر کام شروع کردیں گے۔ لیکن اس بار کون بنیں گی اس فم کی ہیروئن ، یہ طے ہونا ابھی باقی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.