حلیف جماعتوں کا اصرار ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق صوبائی وزارت نہیں چھوڑیں گے

ہفتہ 26 اپریل 2014 23:08

حلیف جماعتوں کا اصرار ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق صوبائی وزارت نہیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق خیبر پختوانخواہ حکومت کی وزارت سے الگ نہیں ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزارت اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ خیبر پختوانخواہ میں اکثریت رکھنے والی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اصرار پر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ خیبر پختوانخواہ حکومت کی تمام حلیف جماعتوں نے سراج الحق سے سینئر وزیر کا عہدہ نہ چھوڑنے کا اصرار کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :