پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 33ویں جونیئر ہاکی چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا

جمعہ 25 اپریل 2014 19:57

لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 33ویں جونیئر ہاکی چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ حکام ایونٹ 14سے 25مئی تک ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد کے مطابق انڈر 18 جونیئر ہاکی چمپئن شپ چودہ سے پچیس مئی تک ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں ہوگی۔ ٹورنامنٹ کی نگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کرے گی۔

متعلقہ عنوان :