اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کا بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کا اعلان
جمعہ 25 اپریل 2014 19:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کیاجائیگا ‘کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدنے کی بات کرنے والے حکمرانوں نے کسانوں کو بھی بے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے‘حکمران صرف باتیں کرتے ہیں عملی طور پر ان کی کارکردگی زیرو ہے ۔
جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی اور پارٹی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہاکہ (ن)لیگ نے عام انتخابات میں قوم سے جو بھی وعدے کئے ان پر آج تک عمل نہیں ہو سکا اور یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے عوام حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں (ن)لیگ کے لوگ بڑے بڑے دعوے کرتے اور نعرے لگاتے رہے لیکن اقتدار میں آنے کے بعد یہ تمام نعروں اور دعوؤں کو بھول چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.