جاپانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا

جمعہ 25 اپریل 2014 17:25

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) جاپانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔ نیویارک ٹریڈ کے تحت ٹوکیو کی فوریکس مارکیٹ میں سنگل کرنسییورو 1.3833امریکی ڈالر اور 141.66ین کے مقابلے میں جمعہ کو 1.383امریکی ڈالر اور 141.53ین میں تبادلہ ہواجبکہ ڈالر کے مقابلے ین کی قیمت خرید 102.41اور قیمت فروخت 102.32رہی جبکہ و۔

(جاری ہے)

مارچ میں جاپان میں افراط زر کی شرح 1.3فیصد ہونے سے ین کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا یہ مسلسل دسویں بار اضافہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :