ایشیائی تجارتی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا

جمعہ 25 اپریل 2014 17:25

سنگاپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) ایشیائی تجارتی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں جون کے ڈیلیوری کیلئے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی قیمت دو سینٹ فی بیرل اضافے سے 101.96امریکی ڈالر رہی جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت بھی دو سینٹ اضافے سے 110.35امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی۔