بے نظیر بھٹو ویمنز چیلنج کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 30 اپریل سے ہوگا

جمعہ 25 اپریل 2014 13:26

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے30اپریل سے چار مئی تک قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے محترمہ بے نظیر بھٹو ویمنز چیلنج کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایچ ایس سی ، سیف اسپورٹس ساگا،زرعی ترقیاتی بینک اور عمر ایسوسی ایٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔دو ٹاپ ٹیمیں فائنل میں جگہ بنائیں گی۔

متعلقہ عنوان :