گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 23 جولائی سے سکاٹ لینڈ میں شروع ہوں گے

جمعہ 25 اپریل 2014 13:25

ایڈن برگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء)گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 23 جولائی سے سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں شروع ہونگے۔ جس میں دنیا بھر سے نامور ایتھلیٹ شرکت کرینگے -