کرکٹر عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ہوگئے

جمعہ 25 اپریل 2014 12:35

کرکٹر عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ہوگئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ہو گئے،عمرے پر روانہ ہونے سے قبل لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے پر جانے کا مشورہ ان کے والدین کا تھا تاکہ شادی کی بعد ان کی نئی زندگی کی شروعات نیک اور اچھی ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :