پونچھ سیکٹر :بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 25 اپریل 2014 12:35

پونچھ سیکٹر :بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے مارٹر گولے فائر کئے اور بھاری ہتھیار استعمال کئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :