پی ٹی وی پر چلنے والا بچوں کا ہر دلعزیز طویل ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے مرکزی کردار زکوٹا جن منا لاہوری پر فالج کا اٹیک ، مقامی ہسپتال میں داخل

جمعرات 24 اپریل 2014 00:15

پی ٹی وی پر چلنے والا بچوں کا ہر دلعزیز طویل ڈرامہ سیریل عینک والا جن ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء) پی ٹی وی پر چلنے والا بچوں کا ہر دلعزیز طویل ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے مرکزی کردار زکوٹا جن منا لاہوری پر فالج کا اٹیک ، مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔

(جاری ہے)

منا لاہوری نے اپنے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ سخت بیمار ہیں اور حکومت سے امدد بھی اپیل کی ہے ان کے میڈیکل کے تما م اخراجات اٹھائے جائیں ۔

متعلقہ عنوان :