جیٹ طیاروں کی خیبرایجنسی میں بمباری،متعدد دہشت گرد ہلاک،بھاری جانی نقصان ہوا

جمعرات 24 اپریل 2014 11:33

جیٹ طیاروں کی خیبرایجنسی میں بمباری،متعدد دہشت گرد ہلاک،بھاری جانی ..

بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کاروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں کی کاروائی شدت پسندوں کے ٹھکانوں کی مصدقہ اطلاعات پر صبح سویرے کی گئی ، جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں چار سدہ میں پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کرنے والے اور ایف آر پشاور میں سکیورٹی آفیشلز کو مارنے والے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

جیٹ طیاروں کی کاروائی میں شدت پسندوں کا بھاری جانی نقصان بھی ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بنوں (دنیا نیوز) جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کاروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں کی کاروائی شدت پسندوں کے ٹھکانوں کی مصدقہ اطلاعات پر صبح سویرے کی گئی ، جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں چار سدہ میں پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کرنے والے اور ایف آر پشاور میں سکیورٹی آفیشلز کو مارنے والے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جیٹ طیاروں کی کاروائی میں شدت پسندوں کا بھاری جانی نقصان بھی ہوا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/219828#sthash.iJcUuFkO.dpuf